the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس لیڈر اور ضلع کرنول کے حلقہ اسمبلی آلا گڈہ کے امیدوار شوبھا ناگی ریڈی کی کل رات سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہونے کے بعد آج دو پہر کیر ہاسپٹل میں موت واقع ہوگئی۔وہ کل رات ضلع کرنول کے نندیال( جہاں سے انکے شوہر اسی پارٹی سے امید وار ہیں ) سے انتخابی جلسہ کے بعد لوٹ رہیں تھی کہ آلا گڈہ کے قریب سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہوگئیں جنہیں نندیال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد فوری حیدرآباد کے کیر ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔ کےئر ہاسپٹل دواخانہ کے ڈاکٹرسکے مطابق انکے دماغ اور دل شدید زخمی ہوگئیں ۔ اور وہ کوما



میں چلی گئیں۔اور آج دو پہر میں انکے موت کی کیر ہاسپٹل ڈاکٹرس نے خبر سنائی جسکے بعد وائی ایس آر کانگریس پارٹی حلقہ میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔واضح رہے کہ شوبھا ناگی ریڈی 1996میں اپنے سیاسی کیرئر کا آغاز کی اور وہ تالا گڈہ حلقہ اسمبلی سے چار مرتبہ منتخب ہوئیں۔وہ سب سے پہلے تلگو دیشم ‘اور بعد میں پرجا راجیم سے ہوتے ہوئے وائی ایس آر کانگریس میں شامل ہوگئیں۔ انہوں نے تلگو دیشم کے دور اقتدار میں محکمہ آر ٹی سی کے چیرپرسن کے عہدہ پر بھی خدمات انجام دیں۔وائی ایس آر کانگریس قائدین کے مطابق انکے آخری رسومات کل ضلع کرنول کے آلا گڈہ میں انجام دئے جائینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.